Skip to product information
50% off
Sale price
Rs.1,000.00
Regular price
Rs.2,000.00
حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا
جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے
آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ آرڈر وصول کرینگے تب ہی آرڈر کریں شکریہ
رقم کی ادائیگی سے پہلے آپ پارسل کھول کر دیکھ سکتے ہیں
اگر آپ کے بچے ہر وقت موبائل میں گم رہتے ہیں اور موبائل کی جان نہیں چھوڑتے تو یہ میجک بکس آپ کے بچوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں
ان میجک بکس کے ذریعے آپ کے بچے مصروف تو رہیں گے ہی مصروفیت کے ساتھ ساتھ ان کو سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملے گا
تو آج ہی اپنے بچوں کے لیے یہ خوبصورت گفٹ آرڈر کریں اور اپنے بچوں کی ذہنی صلاحیت کو مضبوط بنائیں
آپ کا آرڈر کال کے ذریعے کنفرم کیا جائے گا اس کے بعد انشاءاللہ 2 سے 6 دن کے اندر اندر آپ کو پارسل ڈلیور ہو جائے گا شکریہ